صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 190.20کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 3.04  کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست  20,635 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,451 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.74   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.83 فیصد ہے

Posted On: 08 MAY 2022 9:29AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  190.20کروڑ  (1,90,20,07,487) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,34,30,863 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.04 کروڑ سے زیادہ  (3,04,48,722)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,05,638

دوسری خوراک

1,00,22,747

احتیاطی خورک

49,17,651

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,16,600

دوسری خوراک

1,75,50,850

احتیاطی خورک

79,12,526

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,04,48,722

دوسری خوراک

97,80,217

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

5,87,20,828

دوسری خوراک

4,31,71,512

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,61,13,520

دوسری خوراک

48,14,71,513

احتیاطی خوراک

2,77,665

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,30,10,287

دوسری خوراک

18,87,73,756

احتیاطی خوراک

7,94,418

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,69,31,452

دوسری خوراک

11,76,34,272

احتیاطی خوراک

1,56,53,313

احتیاطی خوراک

2,95,55,573

میزان

1,90,20,07,487

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 20,635ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.05  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002XNVP.jpg

جس کے نتیجے میں­­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.74  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 3,079 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,25,57,495 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00378ZL.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 3,451   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ZV4I.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,60,613   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 84.06 کروڑ (84,06,93,082)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.83 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.96  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005SQIW.jpg

 

*****

 

ش ح۔ ن ر (08.05.2022)

U NO:5129


(Release ID: 1823602) Visitor Counter : 140