صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 190کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 3.01  کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست  20,303 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,805 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.74   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.79 فیصد ہے

Posted On: 07 MAY 2022 9:24AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  190کروڑ  (1,90,00,94,982) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,34,30,863 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.01 کروڑ سے زیادہ  (3,01,97,120)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,05,571

دوسری خوراک

1,00,22,021

احتیاطی خورک

49,03,039

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,16,489

دوسری خوراک

1,75,49,440

احتیاطی خورک

78,66,824

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,01,97,120

دوسری خوراک

93,23,185

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

5,86,78,007

دوسری خوراک

4,30,37,227

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,60,39,061

دوسری خوراک

48,09,83,791

احتیاطی خوراک

2,48,003

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,29,91,311

دوسری خوراک

18,86,56,562

احتیاطی خوراک

7,47,262

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,69,17,937

دوسری خوراک

11,75,56,098

احتیاطی خوراک

1,55,56,034

احتیاطی خوراک

2,93,21,162

میزان

1,90,00,94,982

 

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 20,303ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.05  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0023BDT.jpg

جس کے نتیجے میں­­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.74  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 3,168 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,25,54,416 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003EW98.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 3,805   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004CXBB.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,87,544   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 84.03 کروڑ (84,03,32,469)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.79 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.78  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005JQIA.jpg

 

*****

 

ش ح۔ ن ر (07.05.2022)

U NO:5109



(Release ID: 1823413) Visitor Counter : 140