بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

2022 کے یوگا کے بین الاقوامی دن سے پہلےیوگا اتسو منایا گیا

Posted On: 29 APR 2022 1:45PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 29 اپریل، 2022/ صحت مند زندگی کے لیے یوگا مشق کی حوصلہ افزائی کے لیے بجلی کی وزارت نے آج نہرو پارک میں یوگا اتسو کا انعقاد کیا۔ یوگا 2022 کے (آٹھواں)بین الاقوامی دن کی تقریب قریب آتی جا رہی ہے، جو ہر سال 21 جون کو منایا جاتا ہے۔ مشترک یوگا پروٹوکول (سی وائی پی) آسنوں کا اہتمام یوگا کے مرار جی دیسائی قومی ادارے سے وابستہ یوگ گروؤں کی سرپرستی میں کیے گئے۔

اس تقریب میں بجلی ، نئی و قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ اور بجلی کے وزیر مملکت جناب کرشن پال ، بجلی کے وزیر مملکت ، بجلی کے وزارت کے دیگر سینئر حکام کے ساتھ اور آر ای سی، پی ایف سی، این ٹی پی سی، ٹی ایچ ڈی سی، پی جی سی آئی ایل اور این ایچ پی سی سے وابستہ بجلی کے وزیر مملکت میں موجود تھے۔

 یوگا اتسو کا اہتمام یوگا کے بین الاقوامی دن 2022 سے پہلے آزادی کے امرت مہوتسو کے پیش نظر کرایا گیا ہے۔

 

 

***                  

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                              

U –4840

 


(Release ID: 1821409) Visitor Counter : 221