صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  187.95  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 2.70 کروڑ  سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 15,636  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,483 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.58  فیصد ہے

Posted On: 26 APR 2022 9:34AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 187.95  کروڑ (1,87,95,76,423) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,30,89,167  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  2.70 کروڑ (2,70,96,975 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا اور اس کے تحت اب تک   4,68,211 لوگوں کو احتیاطی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404823

دوسری خوراک

10013086

احتیاطی خوراک

4715948

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18415129

دوسری خوراک

17533583

احتیاطی خوراک

7402619

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

27096975

دوسری خوراک

3727130

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

58203865

دوسری خوراک

41567113

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

555533820

دوسری خوراک

476068522

احتیاطی خوراک

102702

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202890196

دوسری خوراک

187497026

احتیاطی خوراک

365509

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126843833

دوسری خوراک

116804704

احتیاطی خوراک

14389840

احتیاطی خوراک

26976618

کل تعداد

1879576423

 

مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج   15,636   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,970   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,25,23,311  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,483  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,49,197   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 83.54 کروڑ سے زیادہ (83,54,69,014) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.58  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.55  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب ۔رض

U.No:4671


(Release ID: 1820046) Visitor Counter : 135