صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد187.67کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو2.65کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست 15,873 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں2,593نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح98.75  فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح0.54فیصد ہے

Posted On: 24 APR 2022 9:36AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،24 اپریل، 2022/

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد187.67کروڑ(1,87,67,20,318)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں2,30,29,745سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 2.65 کروڑ سے زیادہ (2,65,75,579)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔  ان افراد کو اب تک3,87,719 احتیاطی خوراک کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404725

دوسری خوراک

10012053

احتیاطی خورک

4694892

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18414942

دوسری خوراک

17532038

احتیاطی خورک

7340412

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

26575579

دوسری خوراک

2932476

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

58140660

دوسری خوراک

41345317

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555482878

دوسری خوراک

475434938

احتیاطی خوراک

84549

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202883319

دوسری خوراک

187363960

احتیاطی خوراک

303170

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126838741

دوسری خوراک

116719403

احتیاطی خوراک

14216266

احتیاطی خوراک

2,66,39,289

میزان

1,87,67,20,318

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد15,873ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.04 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002Q9ZX.jpg

نتیجے کے طور پر­­­­­­­ شفایابی کی شرح98.75 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں1,755مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد4,25,19,479ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0036KMA.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن2,593 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004JVVO.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر4,36,532کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر83.47 کروڑ(83,47,17,702)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردستمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.54 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح0.59 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00533VY.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر (24.04.2022)

U NO:4608


(Release ID: 1819475) Visitor Counter : 115