امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

ربیع مارکیٹنگ سیزن 2022-23 میں (17.04.2022 تک) نو ریاستوں سے انہتر اعشاریہ دو چار  ایل ایم ٹی گندم خریدا گیا


حال ہی میں ربیع مارکیٹنگ سیزن 2022-23 میں گندم کی خریداری شروع ہوئی ہے، اب تک پانچ اعشاریہ آٹھ چھ  لاکھ کسانوں کو 13951.41 کروڑ روپے کی ایم ایس پی  قیمت کا فائدہ حاصل ہوا ہے

Posted On: 18 APR 2022 3:50PM by PIB Delhi

حال ہی میں مدھیہ پردیش، ہریانہ، پنجاب، اتر پردیش، اتراکھنڈ، چندی گڑھ، ہماچل پردیش، گجرات اور راجستھان کی ریاستوں میں ربیع مارکیٹنگ سیزن 2022-23 میں گندم کی خریداری کا آغاز ہوا ہے۔ 17.04.2022 تک 69.24 ایل ایم ٹی  گندم کی خریداری کی گئی ہے جس سے 5.86 لاکھ کسانوں کو فائدہ ہوا ہے جس کی  ایم ایس پی  قیمت 13951.41 کروڑ روپے ہے۔

image0012RKD.png

خریف مارکیٹنگ سیزن (کے ایم ایس ) 2021-22 میں کسانوں سے  ایم ایس پی  پر دھان کی خریداری آسانی سے جاری ہے۔

کے ایم ایس 2021-22 میں 17.04.2022 تک ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 754.08 ایل ایم ٹی  دھان کی مقدار (بشمول خریف کی فصل 750.95 ایل ایم ٹی  اور ربیع کی فصل 3.14 ایل ایم ٹی ) خریدی گئی ہے۔

اب تک تقریباً 108.90 لاکھ کسانوں کو 1,47,800.28 کروڑ روپے کی  ایم ایس پی  قیمت سے فائدہ پہنچا ہے۔

image002RKZR.png

ربیع کے مارکیٹنگ سیزن 2022-23 میں گندم کی خریداری (17.04.2022 تک)

18.04.2022 کے مطابق

ریاست /یوٹی

گندم کی خریداری کی مقدار (ایم ٹی میں)

مستفید کسانوں کی تعداد

ایم ایس پی قیمت (کروڑ میں روپے)

پنجاب

3216668

256070

6481.59

ہریانہ

2776496

215151

5594.64

اترپردیش

29794

5783

60.04

مدھیہ پردیش

898679

108260

1810.84

راجستھان

544

46

1.10

اتراکھنڈ

370

59

0.75

چنڈی گڑھ

1085

180

2.19

گجرات

6

3

0.01

ہماچل پردیش

133

38

0.27

مجموعی عدد

6923775.8

585590

13951.41

****

U.No:4396

ش ح۔ش ت۔س ا



(Release ID: 1817924) Visitor Counter : 149