صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 18 APR 2022 9:32AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 186.54  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست  فعال معاملوں کی تعداد 11,542 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.03  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,985  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,25,10,773 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,183 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.83 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.32) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 83.21 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,29,323 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

ش ح ۔س ک۔ ر ض

U. No.4370

 


(Release ID: 1817655) Visitor Counter : 142