صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد186.30کروڑسے تجاوزکرگئی
12سے14سال کے نو عمر افراد کو2.38کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد11,191رہ گئی ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں949نئے معاملات درج کئے گئے
سردست شفایابی کی شرح98.76 فیصد ہے
متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح0.25فیصد ہے
Posted On:
15 APR 2022 9:37AM by PIB Delhi
آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد186.30کروڑ(1,86,30,62,546)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں2,26,50,313سیشنز کا انعقاد کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔
12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک 2.38 کروڑ سے زیادہ (2,38,56,478) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے کا آغاز 10 اپریل 2022 سے کیا گیا۔ ان افراد کو اب تک 86,341 احتیاطی خوراک کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,04,295
|
دوسری خوراک
|
1,00,07,566
|
احتیاطی خورک
|
45,80,505
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,14,226
|
دوسری خوراک
|
1,75,24,822
|
احتیاطی خورک
|
71,01,355
|
12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے
|
پہلی خوراک
|
2,38,56,478
|
دوسری خوراک
|
42,352
|
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان
|
پہلی خوراک
|
5,78,26,573
|
دوسری خوراک
|
4,02,12,393
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
55,52,01,655
|
دوسری خوراک
|
47,19,88,872
|
احتیاطی خوراک
|
18,691
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,28,42,899
|
دوسری خوراک
|
18,66,45,135
|
احتیاطی خوراک
|
67,650
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,68,08,084
|
دوسری خوراک
|
11,62,62,445
|
احتیاطی خوراک
|
1,32,56,550
|
احتیاطی خوراک
|
2,50,24,751
|
میزان
|
1,86,30,62,546
|
مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث ملک بھر میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد11,191ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا0.03 فیصد ہیں ۔
نتیجے کے طور پر شفایابی کی شرح98.76 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں810مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد4,25,07,038ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن949 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر3,67,213نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر83.11 کروڑ(83,11,77,370) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.25 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.26فیصد ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر (15.04.2022)
U NO:4299
(Release ID: 1817008)
Visitor Counter : 161
Read this release in:
Punjabi
,
Telugu
,
English
,
Urdu
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Gujarati
,
Tamil
,
Malayalam