وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

نیشنل  پنشن سسٹم کی متعدد اسکیموں کے تحت مارچ 2022 تک سبسکرائبرز کی تعداد 520 لاکھ سے زیادہ، جو سال در سال کے 22 فیصد سے زیادہ کے اضافے کو دکھاتا ہے


اٹل پنشن یوجنا (اے پی وائی) کے مینجمنٹ کے تحت کل پنشن اثاثہ 7.36 لاکھ کروڑ روپے رہا، جو سال در سال 27 فیصد سے زیادہ کے اضافے کو دکھاتا ہے

Posted On: 08 APR 2022 1:43PM by PIB Delhi

نیشنل پنشن سسٹم (این پی ایس) کے تحت متعدد اسکیموں کے سبسکرائبر کی تعداد  مارچ 2022 کے آخر تک بڑھ کر 520.21 لاکھ ہو گئی، جو مارچ 2021 میں 424.40 لاکھ تھی۔ یہ سال در سال (وائی او وائی) ہونے والے 22.58 فیصد کے اضافہ کو دکھاتا ہے (جدول نمبر -1)۔

جدول -1: نیشنل پنشن سسٹم اور اٹل پنشن یوجنا کے تحت متعدد اسکیموں کے سبسکرائبرز کی تعداد

(تعداد لاکھ میں)

نمبر شمار

سیکٹر

مارچ-20

مارچ-21

مارچ-22

سال در سال اضافہ کا فیصد

 

 

 

1

مرکزی حکومت

21.02

21.76

22.84

4.96

 

2

ریاستی حکومت

47.54

51.41

55.77

8.48

 

3

کارپوریٹ سیکٹر

9.73

11.25

14.04

24.80

 

4

تمام شہریوں کا سیکٹر

12.52

16.47

22.92

39.16

 

5

*این پی ایس لائٹ

43.32

43.02

41.87

-

 

6

اٹل پنشن یوجنا

211.42

280.49

362.77

29.33

 

مجموعی میزان

345.55

424.40

520.21

22.58

 

*یکم اپریل 2015 سے کسی نئے رجسٹریشن کی اجازت نہیں ہے

 

31 مارچ، 2022 تک مینجمنٹ کے تحت کل پنشن اثاثہ 736592 کروڑ روپے رہا، جو سال در سال 27.43 فیصد کے اضافہ کو دکھاتا ہے (جدول نمبر 2)۔

جدول-2: نیشنل پنشن سسٹم اور اٹل پنشن یوجنا کے تحت مینجمنٹ کا کل اثاثہ

(روپے کروڑ میں)

نمبر شمار

سیکٹر

مارچ-20

مارچ-21

مارچ-22

سال در سال اضافہ کا فیصد

 

 

 

1

مرکزی حکومت

1,38,046

1,81,788

2,18,577

20.24

 

2

ریاستی حکومت

2,11,023

2,91,381

369,427

26.78

 

3

کارپوریٹ سیکٹر

41,243

62,609

90,633

44.76

 

4

تمام شہریوں کا سیکٹر

12,913

22,206

32,346

45.66

 

5

این پی ایس لائٹ

3,728

4,354

4,687

7.65

 

6

اٹل پنشن یوجنا

10,526

15,687

20,922

33.37

 

مجموعی میزان

4,17,479

5,78,025

7,36,592

27.43

 

 

این پی ایس اور اے پی وائی کے بارے میں مزید معلومات کے لیے براہ کرم www.pfrda.org.in ملاحظہ کریں۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 4035


(Release ID: 1815219) Visitor Counter : 136