وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ملک کے ہر غریب کو پختہ گھر مہیا کرنے کے لئے حکومت اہم اقدامات کررہی ہے


پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت  تین کروڑسے زیادہ  مکان بنائے گئے

Posted On: 08 APR 2022 9:08AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کے ہرغریب کو پختہ گھر دینے کے لئے حکومت  اہم اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت  تین کروڑسے زیادہ مکان بنائے جاچکے ہیں۔ تمام گھر بنیادی  سہولتوں سے آراستہ ہیں  اور یہ گھر  خواتین کو بااختیار بنانے کی  علامت  بن گئے ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ہے :

 

*************

 

ش ح۔ج ق ۔رم

U-4011

 


(Release ID: 1814692) Visitor Counter : 178