صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کےلئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 185.04کروڑ سے تجاوز کرگئی


اب تک 12 سے 14سال کی عمر کے زمرے میں 1.98 کروڑسے زیادہ ویکسین ڈوسز لگائی گئیں

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 11871 ہے

گزشتہ 24گھنٹے میں 1086 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال 98.76 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.22فیصد ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 APR 2022 9:27AM by PIB Delhi

نئی دہلی،6اپریل ،2022

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 185.04  کروڑ (1850411569) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  22269664  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  1.98 کروڑ (1,98,31,257 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

 

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403904

دوسری خوراک

10002798

احتیاطی خوراک

4498875

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18413615

دوسری خوراک

17516072

احتیاطی خوراک

6946612

12-14سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

19831257

15-18سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

57440351

دوسری خوراک

38879910

18-44سال کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

554857433

دوسری خوراک

468143382

45-59 سال  کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202790758

دوسری خوراک

185837174

60سال سے زیادہ عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

126769720

دوسری خوراک

115752286

احتیاطی خوراک 

12327422

احتیاطی خوراک

2,37,72,909

کُل تعداد

1,85,04,11,569

 

 

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے رجحانات کے بعد بھارت میں  زیر علاج مریضوں  کی تعداد مزید کم ہوکر آج 11871ہوگئی ہے جو  ملک کے مجموعی مثبت شرح  والے معاملات  کا 0.03فیصد ہے۔

 

image001DGXX.jpg

 

اس کے نتیجے میں  ، اس وقت ہندوستان میں شفایابی کی شرح 98.76  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1198   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,97,567  ہے۔

 

image002055A.jpg

 

 

گزشتہ 24گھنٹے میں 1086 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

image003PPI4.jpg

 

گزشتہ 24گھنٹے میں کووڈ -19 سے متاثر افراد کےمجموعی طورپر 481374 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔بھارت میں اب تک  مجموعی طورپر  79.20 (792027142)کروڑسے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.22فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.23 فیصد درج کی گئی ہے۔

image004TDL9.jpg

****************

 

 

 (ش ح ۔ا م )

U NO: 3878


(ریلیز آئی ڈی: 1813963) وزیٹر کاؤنٹر : 169