صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  184.87  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 1.92 کروڑ  سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 12,054  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 795 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.76  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.22  فیصد ہے

Posted On: 05 APR 2022 9:30AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 184.87  کروڑ (1,84,87,33,081) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,22,15,213  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  1.92 کروڑ (1,92,18,099 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403859

دوسری خوراک

10002280

احتیاطی خوراک

4490941

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18413507

دوسری خوراک

17514855

احتیاطی خوراک

6929201

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

19218099

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

57386396

دوسری خوراک

38713882

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

554807914

دوسری خوراک

467684002

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202783194

دوسری خوراک

185736716

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126763579

دوسری خوراک

115689417

احتیاطی خوراک

12195239

احتیاطی خوراک

2,36,15,381

کل تعداد

1,84,87,33,081

مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج   12,054  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.03   فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,280   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,96,369  ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 795  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,66,332   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 79.15 کروڑ سے زیادہ (79,15,46,038) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.22فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.17 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

 

*****

 

ش ح –س ب۔رض

U.No:3801



(Release ID: 1813501) Visitor Counter : 138