وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے نوسنوتسرپر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 02 APR 2022 8:39AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 02 اپریل،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، نوسنوتسر کے مبارک  موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔  انھوں اپنی تمنا کا اظہار کیا کہ  وکرم سموت 2079 سبھی  کی زندگی میں نیا جوش اور نئی ولولہ لائے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے:

’’آپ سبھی کو نو سنوتسر کی نیک خواہشات۔ وکرم سموت 2079 سبھی کی زندگی میں نیا جوش اور نیا ولولہ لے کر آئے۔‘‘

"आप सभी को नव संवत्सर की शुभकामनाएं। विक्रम संवत 2079 सबके जीवन में नया उत्साह और नई उमंग लेकर आए।"

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 3675



(Release ID: 1812633) Visitor Counter : 111