وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے مشن 100 فیصد بجلی کاری  میں کامیابی کے لئے کونکن ریلوے کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 MAR 2022 10:04AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کونکن ریلوے کی ٹیم کو مشن 100 فیصد بجلی کاری، میں قابل تعریف کامیابی اور پائیدار ترقی کے لئے معیار قائم کرنے کے لئے مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیراعظم نے کہا:

 ‘‘ مشن 100 فیصد بجلی کاری میں زبردست کامیابی اور پائیدار ترقی میں نئے معیارات قائم کرنے کےلئے کونکن ریلوے کی پوری ٹیم  کومبارک باد’’۔

 

****************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 3461


(ریلیز آئی ڈی: 1811244) وزیٹر کاؤنٹر : 150