صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
26 MAR 2022 9:01AM by PIB Delhi
نئی دلّی، 26مارچ، 2022/
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 182.87 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 16,741 ہے
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.04 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.75 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,349 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,24,80,436 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,660نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.25 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.29 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 78.63 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6,58,489 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:3254
(Release ID: 1809918)
Visitor Counter : 111