صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
24 MAR 2022 9:16AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 182.23 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست سرگرم معاملوں کی تعداد 22,427 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.05 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,531 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,24,75,588 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1,938 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.29) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.35) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 78.49 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,61,594 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ب ۔ ف ر
U. No.3100
(Release ID: 1808997)
Visitor Counter : 148