پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 MAR 2022 9:19AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج شہیدی دیوس کے موقع پر بھگت سنگھ، سکھدیو اور راج گرو جیسے شہیدوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’شہید دیوس پر بھارت ماتا کے امر سپوت ویر بھگت سنگھ ، سکھ دیو اور راج گرو کو کوٹی کوٹی نمن۔مقدس سرزمین بھارت کے لئے مرمٹنے کا ان کاجذبہ ہم وطنوں کو ہمیشہ تحریک دیتا رہے گا۔ جے ہند
****************
(ش ح ۔ح ا۔ف ر )
U NO: 3030