سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

پی ایم-  دکش یوجنا کے تحت  مستفیدین

Posted On: 16 MAR 2022 2:08PM by PIB Delhi

 سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزیر مملکت محترمہ پرتیما بھومک نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت 21-2020  سے ملک بھر میں پردھان منتری-دکشتہ اور کشلتا سمپن ہت گراہی یوجنا (پی ایم - دکش) کو پورے ملک میں 3 کارپوریشنوں  یعنی نیشنل شیڈول کاسٹ فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایس ایف ڈی سی) شیڈولڈ کاسٹ استفادہ کنندگان کے لیے، نیشنل بیک ورڈ کلاسز فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این بی سی ایف ڈی سی) دیگر پسماندہ طبقات/ اقتصادی طور پر پسماندہ طبقات/ ڈی نوٹیفائیڈ ٹرائب استفادہ کنندگان اور قومی صفائی ملازمین مالیات اور ترقیاتی کارپوریشن (این ایس کے ایف ڈی سی) صفائی ملازمین بشمول فضلہ اٹھانے والوں کے لیے نافذ کر رہی ہے۔ 22-2021 کے دوران پی ایم - دکش  پورٹل میں امیدواروں کی رجسٹریشن کی حیثیت درج ذیل ہے:

کارپوریشنز

مطلوبہ گروپ

رجسٹر شدہ امیدواروں کی تعداد

این ایس ایف ڈی سی

ایس سیز

28567

این بی سی ایف ڈی سی

او بی سی / ای بی سی / ڈی این ٹی

32136

این ایس کے ایف ڈی سی

سفائی کرمچاری بشمول فضلہ اٹھانے والے

10893

 

میزان

71596

 

 

 

پی ایم – دکش  یوجنا کے تحت پیش کیے جانے والے ہنر مندی کے تربیتی پروگراموں کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے، مطلوبہ گروپوں  کے لئے ، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے اشتہار جاری کیا جاتا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار، جن کے پاس انٹرنیٹ / سمارٹ فون تک رسائی نہیں ہے، پی ایم – دکش  پورٹل پر رجسٹریشن کے لیے سائبر کیفے جا سکتے ہیں۔ امیدواروں کو پی ایم – دکش  پورٹل پر رجسٹر کرنے میں ان  متعلقہ تربیتی اداروں کی طرف سے حمایت /مدد کی جاتی ہے جو ہنر مندی کے فروغ کے تربیتی پروگراموں کو نافذ کرتے ہیں۔

22-2021 کے دوران تربیت یافتہ ، تربیت کی تکمیل کرنے والے امیدواروں  کی تعداد ( تشخیص اور سرٹیفکیشن کے بعد  او اس کے بعد متعلقہ مطلوبہ گروپوں کے لئے  کارپوریشنوں کے ذریعہ فراہم کردہ تقرریوں کی تفصیلات ضمیمے میں دی گئی ہیں ۔

پی ایم –  دکش پورٹل پر  رجسٹریشن کے بعد  استفادہ کنندگان  مندرجہ ذیل سہولتوں کے لئے اہل ہیں :

  1. اہل استفادہ کنندگان کو مفت مہارت کی ترقی کی تربیت فراہم کرنے کے لیے بیچ میں شامل کیا گیا ہے۔
  2.      اہل امیدواروں کو ڈی بی ٹی  کے ذریعے ان کی حاضری کی بنیاد پر وظیفہ فراہم کیا جاتا ہے۔
  3.      کامیاب تکمیل اور تشخیص کے بعد امیدواروں کو متعلقہ تربیتی پروگراموں کے کورس کی تکمیل کے سرٹیفکیٹ فراہم کیے جاتے ہیں۔
  4.      سرٹیفیکیشن کے بعد، امیدواروں کو تربیتی اداروں کی طرف سے ملازمت/خود روزگار کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔

ضمیمہ

پی ایم- دکش یوجنا کے تحت فائدہ اٹھانے والوں کے بارے میں 16مارچ    2022 کو راجیہ سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 1729 کے حصوں ( سی ) اور ( ڈی ) کے جواب میں ضمیمہ کا حوالہ دیا گیا ہے۔

22- 2021کے دوران متعلقہ مطلوبہ  گروپس کے لیے تربیت یافتہ، تربیت مکمل کردہ ، (تشخیص اور سرٹیفیکیشن کے بعد)  امیدواروں کی تعداد اور اس کے بعد کارپوریشن وار  تقرریوں کی تفصیلات:

 

Sl. No.

State

2021-22 (training commenced)

2021-22 (completed training)

 

2021-22 (Placement made)*

 

 

NSFDC

NBCFDC

NSKFDC

Total

NSFDC

NBCFDC

NSKFDC

Total

NSFDC

NBCFDC

NSKFDC

Total

1

Andhra Pradesh

675

653

839

2167

0

424

839

1263

0

64

0

64

2

Assam

250

1332

488

2070

100

549

388

1037

67

78

0

145

3

Bihar

1187

1399

446

3032

0

492

215

707

0

63

0

63

4

Chattisgarh

232

390

377

999

23

186

218

427

23

67

0

90

5

Delhi

111

179

47

337

0

0

47

47

0

0

0

0

6

Gujarat

514

854

415

1783

90

362

415

867

90

0

0

90

7

Haryana

545

419

0

964

0

66

0

66

0

0

0

0

8

Himachal Pradesh

210

120

568

898

0

80

568

648

0

0

0

0

9

Jammu and Kashmir

270

495

0

765

50

50

0

100

36

18

0

54

10

Jharkhand

300

508

426

1234

0

101

141

242

0

37

0

37

11

Karnataka

843

546

0

1389

0

286

0

286

0

35

0

35

12

Kerala

313

50

0

363

80

0

0

80

28

0

0

28

13

Ladakh

0

515

0

515

0

200

0

200

0

0

0

0

14

Madhya Pradesh

1247

1115

898

3260

306

478

562

1346

114

79

0

193

15

Maharasthra

753

1117

93

1963

20

358

93

471

0

24

0

24

16

Manipur

109

407

0

516

48

247

0

295

39

31

0

70

17

Meghalya

0

30

0

30

0

30

0

30

0

0

0

0

18

Odisha

555

413

49

1017

0

139

25

164

0

0

0

0

19

Puducherry

17

34

0

51

17

221

0

238

5

78

0

83

20

Punjab

1124

471

782

2377

340

34

732

1106

272

14

0

286

21

Rajasthan

798

1129

0

1927

101

389

0

490

97

50

0

147

22

Sikkim

0

155

0

155

0

55

0

55

0

0

0

0

23

Tamil Nadu

505

632

0

1137

0

410

0

410

0

25

0

25

24

Telangana

279

441

0

720

0

232

0

232

0

44

0

44

25

Tripura

90

419

0

509

49

182

0

231

32

24

0

56

26

Uttar Pradesh

3760

3109

929

7798

321

1527

593

2441

66

315

0

381

27

Uttarakhand

309

180

190

679

0

100

60

160

0

0

0

0

28

West Bengal

1399

1044

904

3347

400

571

616

1587

400

41

0

441

 

Total

16395

18156

7451

42002

1945

7769

5512

15226

1269

1087

0

2356

 

* تقرریاں  صرف تشخیص اور تصدیق کے بعد کی جاتی ہیں۔

 

*************

( ش ح ۔ ا ک۔ ر ب(

U. No. 2889

 


(Release ID: 1807585) Visitor Counter : 160