صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 181.24 کروڑ سے تجاوز کرگئی
گزشتہ 24 گھنٹے میں 12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 18 لاکھ سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعدادآج گھٹ کر 25,106 ہوگئی ہے جو ہندوستان کے زیرعلاج مریضوں کی کل تعداد کا 0.06 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,549 نئے معاملات سامنے آئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.74 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.40 فیصد ہے
Posted On:
21 MAR 2022 9:20AM by PIB Delhi
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک عبوری رپورٹوں کے مطابق 181.24 کروڑ (1,81,24,97,303) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ 2,14,03,116 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔
12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 18 لاکھ (17,99,684 ) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,03,046
|
دوسری خوراک
|
99,90,717
|
احتیاطی خوراک
|
43,59,722
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,12.172
|
دوسری خوراک
|
1,74,89,088
|
احتیاطی خوراک
|
66,66,494
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
17,99,684
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,62,15,365
|
دوسری خوراک
|
3,55,29,066
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد
|
پہلی خوراک
|
55,37,95,114
|
دوسری خوراک
|
45,95,63,393
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,26,14,621
|
دوسری خوراک
|
18,38,06,629
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,66,44,476
|
دوسری خوراک
|
11,44,84,897
|
احتیاطی خوراک
|
1,07,22,819
|
احتیاطی خوراک
|
2,17,49,035
|
کل تعداد
|
1,81,24,97,303
|
مسلسل کمی کے رجحانات کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد مزید کم ہو کر آج 25,106 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06 فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,652 مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,67,774 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,549 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر3,84,499ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 78.30 کروڑ سے زیادہ (78,30,45,157) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.40 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.40 فیصد درج کی گئی ہے۔
*****
ش ح –س ک۔رض
U.No:2870
(Release ID: 1807501)
Visitor Counter : 185