صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  180.80 کروڑ  سے تجاوز کرگئی


گزشتہ 24 گھنٹے میں 12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3 لاکھ سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعدادآج گھٹ کر 30,799   ہوگئی ہے جو ہندوستان کے زیرعلاج مریضوں کی کل تعداد کا0.07فیصد ہے

شفایابیوں کی شرح فی الحال  98.73 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.42  فیصد ہے

Posted On: 17 MAR 2022 9:46AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک عارضی رپورٹوں کے مطابق 180.80 کروڑ (180,80,24,147) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ 2,12,61,666 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ پچھلے 24 گھنٹے میں  3 لاکھ (300405) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,02,876

دوسری خوراک

99,88,133

احتیاطی خوراک

43,40,771

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,11,930

دوسری خوراک

1,74,84,152

احتیاطی خوراک

66,23,571

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,00,405

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,60,41,282

دوسری خوراک

3,47,40,004

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,35,60,174

دوسری خوراک

45,74,25,030

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,25,71,402

دوسری خوراک

18,32,54,385

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,66,16,352

دوسری خوراک

11,41,35,545

احتیاطی خوراک

1,05,30,465

احتیاطی خوراک

2,14,64,682

کل تعداد

1,80,60,93,107

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مسلسل کمی کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج  30799 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.07 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.73 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4491   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,54,546 ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,539 نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر7,17,330 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر78.12کروڑ سے زیادہ (78,12,24,304) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.42  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.35 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

*****

 

 

 

ش ح –ف ا۔ف ر

U.No:2765

 



(Release ID: 1806826) Visitor Counter : 151