صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعدادآج گھٹ کر (33,917) ہوگئی ہے جو ہندوستان کے زیرعلاج مریضوں کی کل تعداد کا 0.08فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,568 لاکھ نئے معاملات سامنے آئے
ہندوستان میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 180.40 کروڑ سے تجاوز کرگئی
شفایابیوں کی شرح فی الحال 98.72 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.46 فیصد ہے
Posted On:
15 MAR 2022 9:49AM by PIB Delhi
ایک مثبت پیش رفت کے طور پر ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد گھٹ کر 33,917رہ گئی ہے۔اور یہ تعداد ملک بھر میں مثبت معاملات کی مجموعی تعداد کا 0.08 فیصد ہے ۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.72 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,722 مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,46,171 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2568 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر7,01,773 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر77.97 کروڑ سے زیادہ (77,97,54,156) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.46 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت0.37 فیصد درج کی گئی ہے۔
ٹیکہ کاری کے میدان میں، آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹوں کے مطابق ہندوستان میں کووڈ-19 سے متعلق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد180.40 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے (1,80,40,28,891)۔یہ کامیابی 2,11,52,628 سیشن منعقد کرکے حاصل کی گئی ہے۔ آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,02,731
|
دوسری خوراک
|
99,85,923
|
احتیاطی خوراک
|
43,21,775
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,11,615
|
دوسری خوراک
|
1,74,80,218
|
احتیاطی خوراک
|
65,82,840
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,59,68,909
|
دوسری خوراک
|
4,43,09,111
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد
|
پہلی خوراک
|
55,34,55,646
|
دوسری خوراک
|
45,64,67,364
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,25,55,219
|
دوسری خوراک
|
18,30,29,983
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,66,05,098
|
دوسری خوراک
|
11,39,94,240
|
احتیاطی خوراک
|
1,04,58,219
|
احتیاطی خوراک
|
2,13,62,834
|
کل تعداد
|
1,80,40,28,891
|
*****
ش ح –س ب۔ف ر
U.No:2616
(Release ID: 1806049)
Visitor Counter : 197