قانون اور انصاف کی وزارت
پریس ریلیز
प्रविष्टि तिथि:
14 MAR 2022 3:27PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 14 مارچ 2022:
محترمہ پشپا وریندر گنیڈی والا نے آئین کی دفعہ217 کی شق (1) کے پروویژن (اے) کے تحت، ایڈشنل جج کے دفتر، بامبے ہائی کورٹ سے اپنا استعفیٰ دے دیا ہے، جو 11 مارچ 2022 سے نافذالعمل ہے۔ نوٹیفکیشن نمبر مؤرخہ 14 مارچ 2022۔
محکمہ انصاف (تقرری ڈیویژن)، قانون و انصاف کی وزارت۔
*****
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:2597
(रिलीज़ आईडी: 1805961)
आगंतुक पटल : 179