صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد180.13کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں20.31 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح98.71 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,116نئے معاملے سامنے آئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد38,069ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح0.50فیصد ہے

Posted On: 13 MAR 2022 9:38AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،13ماچ، 2022/

گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران20.31لاکھ سے زیادہ (20,31,275) ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد180.13کروڑ(1,80,13,23,547)تک پہنچ گئی ہے۔

اسحصولیابی کے لئے ملک بھر میں2,10,85,852سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,02,622

دوسری خوراک

99,84,407

احتیاطی خوراک

43,10,000

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,11,428

دوسری خوراک

1,74,76,822

احتیاطی خوراک

65,48,262

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,58,71,085

دوسری خوراک

3,37,70,605

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,33,11,626

دوسری خوراک

45,52,01,014

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,25,29,223

دوسری خوراک

18,27,29,190

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,65,89,403

دوسری خوراک

11,38,07,410

احتیاطی خوراک

1,03,80,450

احتیاطی خوراک

2,12,38,712

میزان

1,80,13,23,547

­­­­­­­پچھلے 24 گھنٹے میں5,559مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے )4,24,37,072ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح98.71 فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001GEPK.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن3,116 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0024S0R.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد38,069ہے ۔زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.09 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00383HA.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر7,61,737نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر77.85 کروڑ(77,85,20,151)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.50 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.41فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004SMLT.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:2538


(Release ID: 1805477) Visitor Counter : 215