صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 179.91کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 18.18 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.71 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,614 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد40,559ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.52 فیصد ہے

Posted On: 12 MAR 2022 10:28AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 12 ماچ، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 18.18  لاکھ سے زیادہ  (18,18,511)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 179.91کروڑ  (1,79,91,57,486) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 2,10,32,993 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,02,528

دوسری خوراک

99,83,044

احتیاطی خوراک

42,99,668

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,11,281

دوسری خوراک

1,74,74,281

احتیاطی خوراک

65,26,610

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,57,96,876

دوسری خوراک

3,33,42,579

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,31,82,397

دوسری خوراک

45,42,13,529

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,25,01,441

دوسری خوراک

18,24,75,997

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,65,74,331

دوسری خوراک

11,36,47,733

احتیاطی خوراک

1,03,25,191

احتیاطی خوراک

2,11,51,469

میزان

1,79,91,57,486

 

­­­­­­­پچھلے 24 گھنٹے میں 5,185  مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,24,31,513 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.71  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002JQCA.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 3,614  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0037ACC.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 40,559 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.09  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004866D.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 8,21,122 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 77.77 کروڑ (77,77,58,414)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.52 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.44 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005TFKA.jpg

 

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:2513


(Release ID: 1805298) Visitor Counter : 174