صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد179.33 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 18.69 لاکھ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

سر دست صحتیابی کی شرح 98.69فیصد ہے

پچھلے  24 گھنٹوں میں 4,575 نئے معاملات سامنے آئے

بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد فی الحال46,962 ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.62  فیصد ہے

Posted On: 09 MAR 2022 9:39AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 18.69  لاکھ (18,69,103) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد  179.33 (1,79,33,99,555)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی  2,08,48,528 اجلاسوں کے ذریعہ حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,02,292

دوسری خوراک

99,78,958

احتیاطی خوراک

42,68,734

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,10,832

دوسری خوراک

1,74,66,501

احتیاطی خوراک

64,41,480

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,55,80,872

دوسری خوراک

3,20,34,392

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,28,59,320

دوسری خوراک

45,16,84,524

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,24,50,051

دوسری خوراک

18,18,71,562

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,65,40,606

دوسری خوراک

11,32,63,060

احتیاطی خوراک

1,01,46,371

احتیاطی خوراک

2,08,56,585

کل تعداد

1,79,33,99,555

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 7,416مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,24,13,566)ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ  بھارت میں صحت یابی کی شرح  98.69 فیصد ہے۔

 

 

گذشتہ 24گھنٹے میں 4,575نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

 

بھارت میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 46,962 ہے۔ ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعدادکُل معاملات کے 0.11 فیصد پر مشتمل ہے۔

 

 

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل توسیع کی جارہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 8,97,904 ٹیسٹ کئے گئے۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 77.52 کروڑ (77,52,08,471) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں وسعت دی جارہی ہے، لہٰذا ملک میں زیر علاج مریضوں کی ہفتہ  وار شرح فی الحال 0.62فیصد جبکہ زیر علاج مریضوں کی یومیہ شرح  0.51  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

*****

ش ح –س ک۔ف ر

U.No:2377



(Release ID: 1804234) Visitor Counter : 164