صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد179.13کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 21.34 لاکھ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

سر دست صحتیابی کی شرح 98.68 فیصد ہے

پچھلے  24 گھنٹوں میں 3,993 نئے معاملات سامنے آئے

بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد فی الحال49,948 ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.68  فیصد ہے

Posted On: 08 MAR 2022 9:26AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 21.34  لاکھ (21,34,463) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد  179.13 (1,79,13,41,295)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی  2,08,07,099 اجلاسوں کے ذریعہ حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,02,230

دوسری خوراک

99,77,592

احتیاطی خوراک

42,58,154

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,10,719

دوسری خوراک

1,74,63,730

احتیاطی خوراک

64,26,046

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,54,96,520

دوسری خوراک

3,15,16,231

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,27,40,302

دوسری خوراک

45,08,05,644

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,24,31,362

دوسری خوراک

18,16,66,469

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,65,28,642

دوسری خوراک

11,31,35,305

احتیاطی خوراک

1,00,82,349

احتیاطی خوراک

2,07,66,549

کل تعداد

1,79,13,41,295

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 8,055مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,24,06,150)ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ  بھارت میں صحت یابی کی شرح  98.68 فیصد ہے۔

1.jpg

 

گذشتہ 24گھنٹے میں 3,993نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

2.jpg

بھارت میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 49,948 ہے۔ ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعدادکُل معاملات کے 0.12 فیصد پر مشتمل ہے۔

3.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل توسیع کی جارہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر  8,73,395 ٹیسٹ کئے گئے۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 77.43 کروڑ (77,43,10,567) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں وسعت دی جارہی ہے، لہٰذا ملک میں زیر علاج مریضوں کی ہفتہ  وار شرح فی الحال   0.68 فیصد جبکہ زیر علاج مریضوں کی یومیہ شرح  0.46  فیصد درج کی گئی ہے۔

4.jpg

*****

ش ح –س ب۔رض

U.No:2328

 


(Release ID: 1803805)