صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد178.83کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں26.19 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح98.66  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں5,47نئے معاملے سامنے آئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد59,442ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح0.77فیصد ہے

Posted On: 06 MAR 2022 9:36AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،06ماچ، 2022/

گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران26.19لاکھ سے زیادہ (26,19,778) ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد178.83کروڑ(1,78,83,79,249)تک پہنچ گئی ہے۔

اسحصولیابی کے لئے ملک بھر میں 2,07,34,782سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,02,100

دوسری خوراک

99,75,499

احتیاطی خوراک

42,43,775

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,10,450

دوسری خوراک

1,74,59,170

احتیاطی خوراک

63,80,333

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,53,77,120

دوسری خوراک

3,08,21,856

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,25,51,826

دوسری خوراک

44,95,32,588

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,23,99,294

دوسری خوراک

18,13,70,583

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,65,07,775

دوسری خوراک

11,29,50,259

احتیاطی خوراک

99,96,621

احتیاطی خوراک

2,06,20,729

میزان

1,78,83,79,249

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

­­­­­­­پچھلے 24 گھنٹے میں9,754مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے )4,23,88,475ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح98.66 فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002A7T1.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن5,476 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00334C4.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد59,442ہے ۔زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.14 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004RSIJ.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر9,09,985نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر77.28 کروڑ(77,28,24,246)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.77 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 0.60فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005H5OH.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:2273



(Release ID: 1803295) Visitor Counter : 223