وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نےشیو کمار پاریک کے سانحہ ارتحال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 06 MAR 2022 9:30AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،یکم مارچ،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  سابق وزیراعظم واجپئی کے دیرینہ ساتھی آنجہانی شیو کمار پاریک کے سانحہ ارتحال پر  اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے:

’’ آنجہانی پاریک جی کے انتقال سے  غمزدہ ہوں۔  وہ ہماری پارٹی کے نظریات  سے  استقامت کے ساتھ وابستہ رہے  ، انھوں نےخود کو خدمت اور ملک کی تعمیر کے لئے وقف کردیا تھا اور اٹل جی کے ساتھ مل کر کام کیا۔ برسوں سے ان کے ساتھ  ہوئی میری گفتگو ہمیشہ یاد رہے گی۔ ان کے اہل خانہ  سے تعزیت کرتا ہوں۔ اوم شانتی‘‘

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:2272

 


(Release ID: 1803287) Visitor Counter : 132