صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 177.79  کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً8لاکھ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت 98.60 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 7,554   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد اس وقت 85,680  ہے

طبی جانچ کے بعد وائرس سے متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.06  فیصد ہے

Posted On: 02 MAR 2022 9:40AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً8 لاکھ (8,55,862) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 177.79(1,77,79,92,977)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 2,05,01,806  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,01,654

دوسری خوراک

99,68,740

احتیاطی خوراک

41,86,679

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,09,677

دوسری خوراک

1,74,45,792

احتیاطی خوراک

62,54,208

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,49,28,343

دوسری خوراک

2,81,84,270

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

55,19,32,210

دوسری خوراک

44,51,55,748

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,22,93,199

دوسری خوراک

18,03,66,630

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,64,28,876

دوسری خوراک

11,23,38,844

احتیاطی خوراک

96,98,107

احتیاطی خوراک

2,01,38,994

کل تعداد

1,77,79,92,977

 

 

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 14123 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,23,38,673)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں صحت یابی کی شرح 98.60  فیصد ہے۔

 

 

 

گذشتہ گھنٹے میں 7,554  نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

 

 

ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 85, 680  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  0.20   فیصد ہے۔

 

 

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 7,84,059  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر76.91کروڑ (76,91,67,052) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت1.06  فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 0.96   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

 

 

*****

(ش ح –س ک۔ ف ر)

U.No:2127

 



(Release ID: 1802223) Visitor Counter : 155