پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

ہندوستان ابھرتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال کے نتیجے میں عالمی توانائی کی منڈیوں کے ساتھ ساتھ توانائی کی سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کی بھی باریکی سے نگرانی کر رہا ہےہندوستان ابھرتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال کے نتیجے میں عالمی توانائی کی منڈیوں کے ساتھ ساتھ توانائی کی سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کی بھی باریکی سے نگرانی کر رہا ہے

Posted On: 26 FEB 2022 3:16PM by PIB Delhi

 

حکومت ہند ابھرتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورت حال کے نتیجے میں عالمی توانائی کی منڈیوں کے ساتھ ساتھ توانائی کی سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں پر بھی گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

اپنے شہریوں کے لیے توانائی کے انصاف کو یقینی بنانے اور خالص صفر مستقبل کی طرف توانائی کی منتقلی کے لیے، ہندوستان مستحکم قیمتوں پر جاری سپلائی کو یقینی بنانے کے لیے مناسب کارروائی کرنے کے لیے تیار ہے۔

ہندوستان بازار کے اتار چڑھاؤ کو کم کرنے اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کو پرسکون کرنے کے لیے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر سے ریلیز کے اقدامات کی حمایت کرنے کے لیے بھی پُر عزم ہے۔

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 2034



(Release ID: 1801435) Visitor Counter : 160