صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 24 FEB 2022 9:14AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک176.52کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 1,48,359 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.35  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.46 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30,009 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,22,19,896 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 14,148 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.22 ) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.60فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 76.35 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11,55,147 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ س ب۔ رض

 

U. No.1934



(Release ID: 1800694) Visitor Counter : 154