صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 176.19  کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 33.84لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت 98.42 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 15,102   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد اس وقت 1,64,522  ہے

طبی جانچ کے بعد وائرس سے متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.80  فیصد ہے

Posted On: 23 FEB 2022 9:22AM by PIB Delhi

 

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 33.84 لاکھ سے زیادہ (33,84,744) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 176.19 (1,76,19,39,020)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 2,00,89,198  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,00,989

دوسری خوراک

99,57,566

احتیاطی خوراک

40,92,955

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,08,453

دوسری خوراک

1,74,25,974

احتیاطی خوراک

60,07,839

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,40,95,926

دوسری خوراک

2,38,74,286

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

55,08,71,373

دوسری خوراک

43,87,03,109

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,21,21,033

دوسری خوراک

17,89,56,844

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,62,84,159

دوسری خوراک

11,14,80,545

احتیاطی خوراک

92,57,969

احتیاطی خوراک

1,93,58,763

کل تعداد

1,76,19,39,020

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 31,377 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,21,89,887)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں صحت یابی کی شرح 98.42  فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

 

 

 

گذشتہ گھنٹے میں 15,102   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

2.jpg

 

 

ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 1,64,522  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  0.38   فیصد ہے۔

 

3.jpg

 

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 11,83,438  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 76.24 کروڑ (76,24,14,018) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت1.80فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 1.28   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

4.jpg

 

 

*****

(ش ح –س ب۔ رض)

U.No:1910


(Release ID: 1800444) Visitor Counter : 196