PIB Headquarters
کووڈ – 19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن
Posted On:
17 FEB 2022 6:37PM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 174.24 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 332918 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.78 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.03 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران67538مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 41910984 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 30757 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.61 ) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (3.04فیصد) ہے ۔
اب تک کُل 75.55 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1179705 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona
PRESS INFORMATION BUREAU
MINISTRY OF INFORMATION & BROADCASTING
GOVERNMENT OF INDIA
*****
ہندوستان کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 174.24 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 34.75لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے
صحتیابی کی شرح اس وقت98.03فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30,757 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد اس وقت 3,32,918 ہے
طبی جانچ کے بعد وائرس سے متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.04 فیصد ہے
آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 34.75 لاکھ سے زیادہ (34,75,951) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 174.24(1,74,24,36,288)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
یہ کامیابی 1,96,65,024 سیشنز کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی تعداد کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,00,159
|
دوسری خوراک
|
99,43,533
|
احتیاطی خوراک
|
39,73,202
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,06,721
|
دوسری خوراک
|
1,73,99,323
|
احتیاطی خوراک
|
56,45,765
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,29,34,308
|
دوسری خوراک
|
1,85,46,964
|
18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
54,93,92,751
|
دوسری خوراک
|
43,13,46,193
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,18,76,954
|
دوسری خوراک
|
17,73,80,069
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,60,75,411
|
دوسری خوراک
|
11,05,08,628
|
احتیاطی خوراک
|
86,06,307
|
احتیاطی خوراک
|
1,82,25,274
|
کل تعداد
|
1,74,24,36,288
|
پچھلے 24 گھنٹوں میں 67538 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,19,10,984) ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں صحت یابی کی شرح 98.03 فیصد ہے۔
گذشتہ 24گھنٹے میں 30,757 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 3,32,918 ہے۔ مجموعی معاملات، ملک کے کل زیر علاج معاملات کا 0.78 فیصد ہے۔
ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 11,79,705 ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 75.55 کروڑ (75,55,32,460) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت3.04 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 2.61 فیصد کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1798926
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو171.67کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 11.73 کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں
مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔
ویکسین کی خوراکیں
|
17)؍فروری 2022کے مطابق)
|
فراہم کی گئی خوراکیں
|
1,71,67,66,220
|
بچی ہوئی خوراکیں
|
11,73,17,451
|
حکومت ہند نے ( با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 171.67کروڑ کے قریب (1,71,67,66,220) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔
مزید برآں 11.73 کروڑسے زیادہ (11,73,17,451) بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔
https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1798923
*************
ش ح ۔ ع ح ۔ ر ب
U. No.1751
(Release ID: 1799215)
Visitor Counter : 215