صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
18 FEB 2022 9:04AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 174.64 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 2,92,092 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.68 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.12 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران66,254مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,19,77,238 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 25,920 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.07 ) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.76فیصد) ہے ۔
اب تک کُل 75.68 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12,54,893 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ ش ت ۔ ر ض
U. No.1740
(Release ID: 1799207)
Visitor Counter : 206