وزارت خزانہ
انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے ای –فائلنگ پورٹل پر 29.8 لاکھ سے زیادہ اہم ٹیکس آڈٹ رپورٹ داخل کی گئیں
Posted On:
16 FEB 2022 4:52PM by PIB Delhi
انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے ای –فائلنگ پورٹل پر 15فروری 2022 تک 29.8 لاکھ سے زیادہ اہم ٹیکس آڈٹ رپورٹس داخل کی جاچکی ہیں۔آخری دن 4.14 لاکھ سے زیادہ ٹیکس آڈٹ رپورٹس / فارمس داخل کئے گئے۔
29.8 لاکھ قانونی فارمس میں سے 3-سی اے -3-سی ڈی کے 2.65 لاکھ سے زیادہ فارمس اور 3 -سی بی- 3-سی ڈی کے تقریباََََ 24.5 لاکھ فارمس مالی سال 22-2021 میں داخل کئے گئے ۔15 فروری 2022 تک 2.71 لاکھ سے زیادہ دیگر ٹیکس آڈٹ رپورٹ (فارم 10 بی ،29-بی، 29-سی ، 3سی ای بی ،10سی سی بی ،10 بی بی )داخل کی گئیں۔
15فروری 2022 کو 3-سی اے ،3-سی ڈی کے 34842 فارمس ( کل 265153 میں سے ) 3-سی بی ، 3-سی ڈی کے 336842 فارمس ( کل 2448950 میں سے ) ، 10 بی کے 18644فارم(کل 150950 میں سے) 29 بی کے 11852فارم(کل 74923 میں سے ) کل 2820 میں سے 478 فارم 29سی کے ،33345 میں سے 10542فارم ،3سی ای بی کے کل 4904 میں سے 878فارم 10سی سی بی کے فارم اور کل 3851 میں سے 570فارم 10 بی بی کے داخل کئے گئے۔ 19644 – 10 بی کے فارم ، 74923 میں سے 4782923 میں سے 47829 سی فارم ، 2820 میں 10542فارم 3-سی ای بی کے کُل 33345 میں سے 873فارم -10سی سی بی کے فارم ، 4904 میں سے 570فارم ، 10 بی بی کے داخل کئے گئے ہیں۔ آخری دن یعنی 15 فروری 2022 کی توسیع شدہ تاریخ کو ان قانونی فارمس کے 14فیصد اور 11فروری 2022 سے آخری 5د ن میں ان قانونی فارمس کا 30فیصد حصہ داخل کیا گیا۔
اس کے علاوہ داخل کئے گئے 5.41 کروڑ سے زیادہ انکم ٹیکس ریٹرن کی تصدیق کی گئی ۔ ان میں سے 6026 کروڑ انکم ٹیکس ریٹرن 22-2021 کے لئے داخل کئے گئےتصدیق کئے گئے انکم ٹیکس ریٹرن کا 4.50 کروڑ سے زیادہ ا نکم ٹیکس ریٹرن کے سلسلے میں عمل آوری جاری ہے اور 22-2021 کے لئے 1.58 کروڑ ری فنڈ جاری کئے گئے۔
انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے سبھی ٹیکس پیشہ ور افراد اور ٹیکس دہندگان کا اس بات کے لئے تشکر کا اظہار کیا ہے کہ انہوں نے احکامات کی تعمیل میں تعاون دیا۔ ڈپارٹمنٹ نے ان ٹیکس دہندگا ن کی توجہ کی در خواست کی جنہیں ابھی ٹیکس آڈٹ رپورٹ قبول کرنی ہے جو ان کے سی اے کی طرف سے داخل کی گئی ہے تاکہ داخلے کا عمل مکمل کیا جاسکے ۔
*************
ش ح۔ح ا ۔رم
U-1708
(Release ID: 1798961)
Visitor Counter : 147