صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
15 FEB 2022 9:10AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک173.42 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد423127 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.99 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 97.82 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران82817مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر41760458ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران27409نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.23) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (3.63) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 75.30 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1229536 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ ش ر ۔ م ش
U. No.1628
(Release ID: 1798428)
Visitor Counter : 185
Read this release in:
Punjabi
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam