صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 172.95 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 11.66لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت97.68فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 34,113 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں فعال معاملات کی تعداد اس وقت 4,78,882 ہے

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح اس وقت 3.99 فیصد ہے

Posted On: 14 FEB 2022 9:24AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 11.66 لاکھ سے زیادہ (11,66,993) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 172.95 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,93,87,689  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,99,496

دوسری خوراک

99,32,762

احتیاطی خوراک

38,86,601

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,05,359

دوسری خوراک

1,73,79,327

احتیاطی خوراک

54,08,921

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,21,32,053

دوسری خوراک

1,50,14,801

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

54,82,43,614

دوسری خوراک

42,86,53,644

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,16,66,665

دوسری خوراک

17,64,04,564

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,59,18631

دوسری خوراک

10,99,07,449

احتیاطی خوراک

80,33,603

احتیاطی خوراک

1,73,29,125

کل تعداد

1,72,95,87,490

 

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 91930 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,16,77,641)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح  97.68  فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

گذشتہ گھنٹے میں 34,113  نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

2.jpg

 

 

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی مجموعی تعداد اس وقت 7,78,882  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  1.12   فیصد ہے۔

 

3.jpg

 

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 1067908  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 75.18 کروڑ (75,18,03,766) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 3.99 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 3.19   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

4.jpg

 

 

*****

(ش ح –ش ر۔ ف ر)

U.No:1485


(Release ID: 1798189) Visitor Counter : 200