کوئلے کی وزارت
وزارت کوئلہ نے تازہ ترین کوشش میں پانچ ریاستوں کی دس کوئلہ کانوں کی کامیابی کے ساتھ نیلامی کی
کوئلے کے مشترکہ ذخائر 1716.21 ملین ٹن ہونے کا امکان
تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کے تحت اب تک 42 کانوں کی نیلامی کی گئی ہے
Posted On:
12 FEB 2022 1:21PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 12 فروری کوئلہ کی وزارت نے 12 اکتوبر 2021 کو سی ایم ایس پی ایکٹ کی 13ویں قسط اور ایم ایم ڈی آر ایکٹ کی تیسری قسط کے تحت تجارتی کان کنی کے لیے کوئلے کی کانوں کی نیلامی شروع کی تھی۔ ای نیلامی کے دوران مجموعی طور پر 10 کوئلے کی کانیں نیلامی کے لیے رکھی گئیں جن میں سے چھ کوئلہ کانیں سی ایم ایس پی کوئلے کی کانیں تھیں اور باقی چار ایم ایم ڈی آر کوئلے کی کانیں تھیں۔ تمام کوئلے کی کانوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-
- کوئلے کی نو کانوں کو مکمل طور پر دریافت کیا گیا ہے اور ایک کان کی جزوی طور پردریافت کی گئی ہے۔
- ان کانوں کے کل ارضیاتی ذخائر 1,716.211 ملین ٹن ہیں۔
- ان کوئلے کی کانوں کے لیے مجموعی پی آر سی 22.014 ایم ٹی پی اے ہے۔
کانوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:
سلسلہ وار نمبر
|
ریاست کا نام
|
کان کا نام
|
ارضیاتی ذخائر(ایم ٹی)
|
پی آر سی
(ایم ٹی پی آئی)
|
کان کی پی آر سی پر مبنی تخمینہ شدہ سالانہ محصول (کروڑ روپے(
|
تخمینہ شدہ سرمایہ کاری
(کروڑ روپے(
|
تخمینہ شدہ کل روزگار
|
1
|
اروناچل پردیش
|
نام چک
نام فک
|
14.970
|
0.20
|
422.49
|
30.00
|
100**
|
جزوی میزان
|
14.970
|
0.20
|
422.49
|
30.00
|
100
|
2
|
آسام
|
کوئلہ جان
|
0.058
|
0.004
|
2.54
|
0.60
|
10***
|
3
|
گرم پانی
|
0.468
|
0.020
|
35.90
|
3.00
|
10****
|
جزوی میزان
|
0.526
|
0.024
|
38.44
|
3.60
|
20
|
4 & 5
|
جھار کھنڈ
|
برندا اور سسائی
|
61.053
|
0.680
|
92.44
|
102.00
|
919
|
جزوی میزان
|
61.053
|
0.680
|
92.44
|
102.00
|
919
|
6
|
مہاراشٹر
|
ماجرہ
|
31.036
|
0.480
|
76.26
|
72.00
|
649
|
جزوی میزان
|
31.036
|
0.480
|
76.26
|
72.00
|
649
|
7
|
اوڈیشہ
|
بن کھوئی*
|
800.000
|
--
|
--
|
--
|
--
|
8
|
بیج ہان
|
327.049
|
5.260
|
562.49
|
789.00
|
7,112
|
9
|
میناکشی
|
285.230
|
12.000
|
1,152.84
|
1,800.00
|
16,224
|
10
|
اتکل سی
|
196.347
|
3.370
|
513.24
|
505.50
|
4,556
|
جزوی میزان
|
1,608.626
|
20.630
|
2,228.57
|
3,094.50
|
27,892
|
مجموعی
|
1,716.211
|
22.014
|
2,858.20
|
3,302.10
|
29,580
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
* جزوی طور پر دریافت شدہ کوئلے کی کان کے لیے پی آر سی دستیاب نہیں ہے۔
** کے 270 دنوں کا آپریشن فرض کرنا؛ *** 10 دنوں کا آپریشن فرض کرنا؛ **** 60 دنوں کا آپریشن فرض کرنا۔
تجارتی کوئلے کی کان کی تیسری قسط کے مجموعی نتائج درج ذیل ہیں:
سلسلہ وار نمبر
|
کان کا نام
|
ریاست کا نام
|
پی آر سی
(ایم ٹی پی اے)
|
ارضیاتی ذخائر(ایم ٹی)
|
حتمی نیلامی
|
ذخائر کی قیمت
(فیصد(
|
حتمی بولی
|
1
|
بن کھوئی*
|
اوڈیشہ
|
NA
|
800.00
|
یزدانی اسٹیل اینڈ پاور لمیٹڈ/ 274545
|
4.00
|
18.00
|
2
|
بیج ہان
|
اوڈیشہ
|
5.26
|
327.05
|
مہاندی مائنز اینڈمنرلز پرائیوٹ لمیٹڈ /237318
|
4.00
|
14.00
|
3 & 4
|
برندا اور سسائی
|
جھارکھنڈ
|
0.68
|
61.05
|
ڈالمیا سیمنٹ بھارت لمیٹڈ/ 65013
|
4.00
|
8.00
|
5
|
کوئلہ جان
|
آسام
|
0.004
|
0.06
|
آسام منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ / 265144
|
4.00
|
81.50
|
6
|
میناکشی
|
اوڈیشہ
|
12.00
|
285.23
|
ہنڈالکو انڈسٹریز لمیٹڈ/ 64856
|
4.00
|
10.25
|
7
|
گرم پانی
|
آسام
|
0.02
|
0.468
|
آسام منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ /265144
|
4.00
|
288.25
|
8
|
ماجرا
|
مہاراشٹر
|
0.48
|
31.036
|
بی ایس اسپات لمیٹڈ / 64979
|
4.00
|
18.25
|
9
|
نام چک
نام فک
|
اروناچل پردیش
|
0.20
|
14.970
|
پلاٹینم ایلوائز پرائیوٹ لمیٹڈ / 274153
|
4.00
|
344.75
|
10
|
اتکل سی
|
اوڈیشہ
|
3.37
|
196.347
|
جندل اسٹیل اینڈ پاور لمیٹڈ / 64898
|
4.00
|
45.00
|
*جزوی طور پر دریافت شدہ کوئلے کی کان کے لیے پی آر سی دستیاب نہیں ہے۔
تجارتی کوئلے کی کان کنی کی نیلامی کے عمل کے تحت کل 42 کوئلے کی کانیں بشمول قسط – 3 میں نیلامی کی گئی مذکورہ 10 کوئلے کی کانوں کی آج تک کامیابی سے نیلامی کی جاچکی ہے جس کی کل مجموعی پی آر سی 86.404 ایم ٹی پی اے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-1538
(Release ID: 1797906)
Visitor Counter : 211