صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 171.79  کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 48.18لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت 97.17فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 58,077   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں فعال معاملات کی تعداد اس وقت 6,97,802  ہے

ہفتہ وار  مثبت معاملات کی شرح اس وقت 5.76  فیصد ہے

Posted On: 11 FEB 2022 9:43AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 48.18 لاکھ سے زیادہ (48,18,867) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 171.79 کروڑ (1,71,51,432) سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,91,96,734  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,98,922

دوسری خوراک

99,21,243

احتیاطی خوراک

38,09,239

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,04,139

دوسری خوراک

1,73,56,693

احتیاطی خوراک

51,50,607

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,13,17,677

دوسری خوراک

1,20,51,032

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

54,70,41,238

دوسری خوراک

42,29,50,695

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,14,14,698

دوسری خوراک

17,55,24,406

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,57,25,893

دوسری خوراک

10,93,53,037

احتیاطی خوراک

75,31,913

احتیاطی خوراک

1,64,91,759

کل تعداد

1,71,79,51,432

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 1,50,407 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,13,31,158)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح  97.17  فیصد ہے۔

 

گذشتہ گھنٹے میں 58,077  نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

 

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی مجموعی تعداد اس وقت 6,97,802  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  1.64   فیصد ہے۔

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 14,91,678  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 74.78 کروڑ (74,78,70,047) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 5.76 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 3.89   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

 

*****

 (ش ح –س ب۔ ر ض)

U.No:1463


(Release ID: 1797482) Visitor Counter : 221