صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
08 FEB 2022 9:14AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 170.21 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 994891 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 2.35 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 96.46 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران180456 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر40840658 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 67597 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (5.02 ) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (8.30فیصد) ہے ۔
اب تک کُل74.29کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1346534 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ب ۔ ف ر
U. No.1273
(Release ID: 1796382)
Visitor Counter : 166