صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 05 FEB 2022 9:12AM by PIB Delhi

نئی دلّی  05 فروری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 168.98  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 13,31,648 ہے

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 3.16  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال95.64  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,30,814 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4,02,47,902  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں1,27,952 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (7.98 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (11.21  فیصد)ہے

اب تک مجموعی طور پر  73.79 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16,03,856 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:1172

 


(Release ID: 1795702) Visitor Counter : 158