وزیراعظم کا دفتر

کشتوار میں ایک سڑک حادثے میں جانوں کے اتلاف   پر، وزیر اعظم کو صدمہ

Posted On: 03 FEB 2022 10:30PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے کشتوار میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں زندگیوں کے زیاں  پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم کے دفتر نے کہا :

‘‘ کشٹوار میں  سڑک  حادثے میں جانوں کے اتلاف پر دکھ ہوا  ۔ میری دعائیں اس دکھ کی گھڑی  میں  متاثر ہونے والے خاندانوں کے ساتھ ہیں: PM @narendramodi’’

 

*************

ش ح۔اع ۔رم

U-1107



(Release ID: 1795346) Visitor Counter : 98