صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
03 FEB 2022 9:18AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری کی مہم کے تحت ابھی تک 167.87 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
ہندوستان کے ایکٹیو معاملات کی تعداد اس وقت 15,33,921 ہے۔
ایکٹیو معاملات 3.67 فیصد ہیں۔
شفایابی کی شرح اس وقت 95.14 فیصد ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,59,107 مریض شفایاب ہوئے۔ اس کے ساتھ شفایاب ہونے کی تعداد بڑھ کر 3,97,70,414 ہوگئی۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,72,433 نئے معاملات ریکارڈ کئے گئے۔
روزانہ مثبت معاملات کی شرح (10.99 فیصد)
ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح (12.98 فیصد)
ابھی تک مجموعی طور پر 73.41 کروڑ ٹیسٹ کئے گئے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 15,69,449 ٹیسٹ کئے گئے۔
*****
(ش ح –س ب ۔ ر ض)
U.No.1031
(Release ID: 1794980)
Visitor Counter : 164