صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 167.29 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 57 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت 94.91 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,61,386 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی تعداد اس وقت 16,21,603 ہے

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح اس وقت 14.15 فیصد ہے

Posted On: 02 FEB 2022 9:28AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 57 لاکھ سے زیادہ (57,42,659) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 167.29 کروڑ (1,67,29,42,707) سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 1,83,99,537 اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,96,256

دوسری خوراک

98,79,519

احتیاطی خوراک

34,51,621

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,97,726

دوسری خوراک

1,72,64,513

احتیاطی خوراک

41,40,422

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

4,72,32,018

دوسری خوراک

11,28,099

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

54,20,71,418

دوسری خوراک

40,84,76,861

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,04,86,479

دوسری خوراک

17,22,41,222

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,50,26,535

دوسری خوراک

10,73,23,731

احتیاطی خوراک

54,26,287

احتیاطی خوراک

1,30,18,330

مجموعی تعداد

1,67,29,42,707

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 2,81,109 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت 3,95,11,307 ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح 94.91 فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

گذشتہ گھنٹے میں 1,61386 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

2.jpg

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی مجموعی تعداد اس وقت 16,21,603 ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا 3.90  فیصد ہے۔

3.jpg

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 17,42,793  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 73.24 کروڑ (73,24,39,986) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 14.15 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 9. 26  فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

4.jpg

 

*****

(ش ح –س ب ۔ رض)

U.No:965



(Release ID: 1794620) Visitor Counter : 150