صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 01 FEB 2022 9:06AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری کی مہم کے تحت ابھی تک 166.68 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

ہندوستان کے ایکٹیو معاملات کی تعداد اس وقت 1743059 ہے۔

ایکٹیو معاملات 4.20 فیصد ہیں۔

بازیابی کی شرح اس وقت 94.60 فیصد ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 24076 مریض شفایاب ہوئے۔ اس کے ساتھ شفایاب ہونے کی تعداد بڑھ کر 39230198 ہوگئی۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 167059 نئے معاملات ریکارڈ کئے گئے۔

روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح (11.69 فیصد)

ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح(15.25 فیصد)

ابھی تک مجموعی طور پر 76.06 کروڑ ٹیسٹ کئے گئے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1428672 ٹیسٹ کئے گئے۔

*****

U.No.915

(ش ح –ا ع - ر ا)



(Release ID: 1794094) Visitor Counter : 138