PIB Headquarters

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 28 JAN 2022 5:29PM by PIB Delhi

نئی دہلی:28 جنوری،2022۔

 

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 164.44 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
  • بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال 21,05,611 ہے
  • زیر علاج معاملات کُل معاملات کے 5.18 فیصد ہیں
  • سر دست صحت یابی کی شرح 93.60 فیصد ہے
  • گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 3,47,443 افراد صحتیاب ہوئے ہیں اس طرح مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 3,80,24,771 ہوگئی ہے
  • گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2,51,209 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں
  • یومیہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی شرح 15.88 فیصد ہے
  • ہفتہ واری جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی شرح 17.47 فیصد ہے

اب تک 72.37 کروڑ کووڈ کے کُل ٹیسٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 15,82,307 ٹیسٹ کیے گئے

#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona

پریس انفارمیشن بیورو

وزارت اطلاعات ونشریات

حکومت ہند

 

 

Description: Image

Description: Image

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 164.44  کروڑ سے زیادہ ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران57  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
شفایابی کی شرح فی الحال 93.60 فیصد ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2,51,209  نئے معاملات سامنے آئے
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد21,05,611 ہے
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 17.47  فیصد ہے

آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 57 لاکھ سے زیادہ (57,35,692) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد 164.44 کروڑ (1,64,44,73,216) کو پار گئی۔

یہ ٹیکہ کاری 1,79,63,318اسیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,03,94,126

دوسرا ٹیکہ

98,43,955

احتیاطی  ٹیکہ

30,80,268

صف اول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,83,93,178

دوسرا ٹیکہ

1,71,87,122

احتیاطی  ٹیکہ

32,72,230

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

4,43,89,137

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

53,79,34,926

دوسرا ٹیکہ

39,72,72,807

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

19,97,31,083

دوسرا ٹیکہ

16,90,68,145

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلا ٹیکہ

12,44,86,134

دوسرا ٹیکہ

10,54,31,161

احتیاطی ٹیکہ

39,88,944

احتیاطی ٹیکے   کی مجموعی تعداد

1,03,41,442

میزان

1,64,44,73,216

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 3,47,443 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)3,80,24,771ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 93.60  فیصد ہے ۔

 

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BRC4.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2,51,209 نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔ 

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002FROD.jpg

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 21,05,611 ہے۔فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض  5.18 فیصد ہے۔

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0034GQH.jpg

جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 15,82,307ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 72.37 کروڑ سے زیادہ (72,37,48,555 ) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 17.47فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 15.88 فیصد درج کی گئی-

Description: https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004S202.jpg

ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال
ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو163.96 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں
ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 13کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

ویکسین کی خوراکیں

28)؍جنوری 2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,63,96,46,725

بچی ہوئی خوراکیں

13,00,84,651

بھارتی حکومت (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو163.96 کروڑ سے زیادہ (1,63,96,46,725) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 13 کروڑسے زیادہ (13,00,84,651) بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

 

-----------------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO: 848



(Release ID: 1793532) Visitor Counter : 132