صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 29 JAN 2022 8:59AM by PIB Delhi

نئی دلّی  29 جنوری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 165.04  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد  20,04,333 ہے

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 4.91  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال93.89  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,35,939 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,83,60,710  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,35,532 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (13.39 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (16.89  فیصد)ہے

اب تک مجموعی طور پر  72.57 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں  17,59,434 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:840

 



(Release ID: 1793448) Visitor Counter : 102