PIB Headquarters

کووڈ-19سے متعلق پی آئی بی کابلیٹن

Posted On: 27 JAN 2022 6:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی،27 جنوری 2022:

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم میں اب تک ٹیکوں کی  164 کروڑ  سے زیادہ خوراکیں دی جاچکی ہیں
  • فی الحال 2202472 فعال معاملے
  • موجودہ فعال معاملے 5.46 فیصد
  • بیماری کے ختم ہونے کی شرح 93.33 فی صد
  • گذشتہ 24 گھنٹے میں  306357 مریض بیماری سے ٹھیک ہوئے، ملک میں اس وبائی بیماری سے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 37677328 ہوئی۔
  • گذشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں 286384 نئے معاملے درج کئے گئے۔
  • یومیہ مثبت شرح (19.59 فیصد)
  • ہفتہ وار مثبت شرح (17.75 فی صد)
  • اب تک کل 72.21 کروڑ جانچ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹے میں 1462261 ٹیسٹ کئے گئے

کورونا کے خلاف جدو جہد کے لئے متحد                         کورونا کے خلاف ہندوستان کی جدو جہد

پریس انفارمیشن بیورو

وزارت اطلاعات ونشریات

حکومت ہند

*****

Image

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004A12Z.jpg

ملک گیر ٹیکہ کاری کے تحت اب تک 164 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گذشتہ 24 گھنٹے میں 22 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

صحتمند ہونے کی موجودہ شرح 93.33 فیصد

گذشتہ 24 گھنٹے میں 286384 نئے معاملے سامنے آئے

ہندوستان میں فعال معاملوں کی تعداد 2202472

ہفتہ وار فعال مریضوں کی شرح 17.75 فیصد ہے

ہندوستان کا کل کووڈ-19 ٹیکہ کاری احاطہ آج دوپہر  تک 164 کروڑ سے زیادہ ہوگیا ہے۔

اس حصولیابی کو 17847482 اجلاس (سیشنز) کے ذریعے  حاصل کیا گیا ہے۔ آج صبح 7 بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق کل ٹیکہ کاری کی تفصیلات اس طرح ہیں:

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,93,820

دوسری خوراک

98,37,436

احتیاطی خوراک

29,87,993

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,92,579

دوسری خوراک

1,71,74,064

احتیاطی خوراک

31,02,620

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4,37,27,771

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

53,70,23,165

دوسری خوراک

39,48,22,719

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,95,79,974

دوسری خوراک

16,83,78,040

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

12,43,87,830

دوسری خوراک

10,50,18,240

احتیاطی خوراک

36,12,956

احتیاطی خوراک کی مجموعی تعداد

97,03,569

مجموعی تعداد

1,63,84,39,207

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 306357 مریضوں کے ٹھیک ہونے کے ساتھ ہی صحتیاب ہونے والے مریضوں(وبا کی شروعات کے بعد سے) کی کل تعداد بڑھ کر 37677328 ہوگئی ہے۔

نتیجتاً، ہندوستان میں ٹھیک ہونے والے مریضوں کی شرح 93.33 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002W6ZT.jpg

گذشتہ 24 گھنٹوں میں  286384 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003HM7L.jpg

فی الحال  2202472 فعال مریض ہیں۔ موجودہ یہ فعال معاملے ملک کے کل تصدیق شدہ مریضوں کا 5.46 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004H2CU.jpg

ملک بھر میں  جانچ کی صلاحیت کی توسیع مسلسل جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کل 1462261 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ ہندوستان میں اب تک کل 72.21 کروڑ (722166248) کئے گئے ہیں۔

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت کو بڑھایا گیا ہے، ہفتہ وار تصدیق شدہ معاملوں کی شرح 17.75 فیصد ہے اور  یومیہ طور سے تصدیق شدہ معاملوں کی شرح 19.59 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005U1ST.jpg

مزید معلومات کے لیے: https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1792888

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس کووڈ-19 ٹیکوں کی دستیابی پر اپ ڈیٹ (تازہ معلومات)

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 163.71 کروڑ سے زیادہ ٹیکے فراہم کئے گئے

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس اب بھی 13.60 کروڑ سے زیادہ ٹیکے باقی  اور غیر استعمال شدہ ٹیکے موجود ہیں۔

مرکزی حکومت ملک بھر میں  کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا دائرہ وسیع کرنے اور لوگوں کو ٹیکے لگانے کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ ملک گیر کووڈ-19 ٹیکہ کاری  16 جنوری 2021 کو شروع ہوئی تھی۔ کووڈ-19 کے ٹیکے کوتمام لوگوں کے لیے دستیاب کرانے کے لیے نیا مرحلہ 21 جون 2021 سے شروع کیا گیا تھا۔ ٹیکہ کاری مہم کی رفتار کو زیادہ سے زیادہ ٹیکے کے خوراکوں کی دستیابی کے ذریعے بڑھایا گیا ہے۔ اس کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ٹیکے کی دستیابی کے بارے میں پہلے سے اطلاع فراہم کی جاتی ہے، تاکہ وہ بہتر منصوبے کے ساتھ ٹیکے لگانے کا بندوبست کرسکیں اور ٹیکے کی سپلائی چین کو زیادہ بہتر بنایا جاسکے۔

ملک گیر  ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طور پر مرکزی حکومت ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں کو مفت کووڈ ٹیکے فراہم کرکے انھیں مکمل تعاون دے رہی ہے۔ ٹیکے کی سب کے لیے دستیابی کے نئے مرحلےمیں، مرکزی حکومت ٹیکہ بنانے والوں سے 75 فیصد ٹیکے خرید کر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مفت فراہم کرے گی۔

ویکسین کی خوراکیں

(27 جنوری، 2022)

اب تک  کی گئی خوراکیں

1,62,73,06,725

بچی ہوئی خوراکیں

13,83,03,116

مرکزی حکومت کے ذریعے  اب تک مفت اور براہ راست جاری ریاستی حکومت کے ذریعے  خریدے گئے ٹیکوں کی 163.71 کروڑ سے زیادہ (1637118725) خوراکیں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو دستیاب کرائی گئی ہیں۔

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس ابھی بھی کووڈ-19 ٹیکے کی 13.60 کروڑ سے زیادہ (136098246)اضافی اور غیر استعمال شدہ خوراکیں دستیاب ہیں، جنھیں لگایا جانا ابھی باقی ہے۔

مزیدمعلومات کے لیے:https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1792884

قومی ریگولیٹر نے دو کووڈ-19 ٹیکوں کو کوویکسین اور کوی شیلڈ کو ’’مشروط تقسیم اختیار‘‘ کو منظوری دی

مارکیٹ کی اجازت (مارکیٹ آتھورائیزیشن)طویل وقت  کے وقفوں پر جاری کلینکل ٹرائل  ڈیٹا اور ویکسین کے حفاظتی ڈیٹا کو جمع کرانے کے لیے مشروط ہے

کوون پلیٹ فارم اور اے ای ایف آئی، اے ای ایس آئی پر درج کئے جانے والے  تمام ٹیکہ کاری کی سختی سے نگرانی کی جائے گی

نیشنل ریگولیٹر، ڈرگ کنٹرولر جنرل آف انڈیا (ڈی سی جی آئی) نے آج دو کووڈ-19 ٹیکوں ، کوویکسین اور کوی شیلڈ کو کچھ شرطوں کے ساتھ بازار کے لیے آتھورائیزیشن کو منظوری دی ہے۔سینٹرل ڈرگ اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن (سی ڈی ایس سی او) کی  ایکسپرٹ کمیٹی (ایس ای سی) نے 19 جنوری 2022 کو بالغ لوگوں کے لیے  شرطوں کے ساتھ نئی دوا کی اجازت دینے کے لیے ہنگامی حالات میں پابندیوں کے ساتھ استعمال سے ٹیکوں کی صورتحال کے اپ گریڈیشن کی سفارش کی تھی۔

کووڈ-19 کے انتظام میں حکومت ہند کے ذریعے اپنایا گیا فعال اور ماہر نظریہ اس کی حکمت عملی کی خصوصیت رہی ہے۔ ملک میں دو کووڈ-19 ٹیکوں کو مشروط مارکیٹ آتھورائیزیشن کے لیے ڈی سی جی آئی کے ذریعے دی گئی تازہ ترین منظوری اس مستعدی اور پابندی وقت کے ساتھ دکھائی ہےجس کے ساتھ ملک کے  عمل کا عوامی  رد،عمل حکمت عملی  اور فیصلہ لینے والےنظام میں وبا کے دوران ابھرتی ضرورتوں کا جواب دیا ہے۔

یہاں توجہ دی جانی چاہئے کہ عالمی اسٹرنجنٹ ریگولیٹری اتھارٹی میں سے صرف یونائیٹیڈ اسٹیٹ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن(یو ایس ایف ڈی اے) یو کے کی میڈیسن اور ہیلتھ کیئر پروڈکٹ ریگولیٹری ایجنسی (ایم ایچ آر اے) میں فائزر اور اسٹروجینکا کو بالترتیب ان کی کووڈ-19 ٹیکوں کے لیے ’’مشروط مارکیٹ آتھورائیزیشن‘‘ فراہم کیا ہے۔

مزید معلومات کے لیے: https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1792956

*****

U.No.808

(ش ح –ش ب - ر ا)

 



(Release ID: 1793226) Visitor Counter : 123