وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

 برہموس نے ساحل پر مبنی بحری جہاز شکن میزائل نظام کی بر آمد کے لئے فلپائن کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کئے

Posted On: 28 JAN 2022 1:30PM by PIB Delhi

برہموس ایرو اسپیس پرائیویٹ لمیٹڈ (بی اے پی ایل)  نے  ساحل پر مبنی بحری جہاز شکن میزائل نظام فلپائن کو سپلائی کرنے کےلئے 28 جنوری 2022  کو  جمہوریہ فلپائن کے نیشنل ڈیفنس محکمہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ بی اے پی ایل دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم کی ایک جوائنٹ ونچر کمپنی ہے۔ یہ معاہدہ ذمہ دارانہ دفاعی بر آمدات کے فروغ  کی بھارت سرکار کی پالیسی کے لئے ایک اہم قدم ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح-ف ا - ق ر)

U-815


(Release ID: 1793220) Visitor Counter : 226