وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندر مودی نے لالہ لاجپت رائے کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 28 JAN 2022 9:11AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لالہ لاجپت رائے کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا،

‘‘ پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کی جینتی پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ تحریک آزادی میں ان کے جرآت مندانہ  جدوجہد، دلیری اور قوم کے تئیں ان کی خود سپردگی کی کہانی ہم وطنوں کے لئے ہمیشہ یاد رہے گی۔’’

 

****************

 (ش ح ۔ح ا۔رض )

U NO: 802


(Release ID: 1793156) Visitor Counter : 187